قومی منشور/#07/تعلیم اور روزگار کو جوڑنا
07
تعلیم اور انسانی ترقیNational Manifesto 2026

تعلیم اور روزگار کو جوڑنا

Connecting Education with Employment

سرکاری منشور کی مخصوص اصطلاحات
Skill + Education + IndustryDistrict IT Hubs

سرکاری منشور کا مستند متن (اردو)

صرف ڈگریاں تقسیم کرنے کے بجائے Skill + Education + Industry ماڈل نافذ ہوگا۔ ہر ضلع میں درج ذیل ادارے قائم کیے جائیں گے تاکہ نوجوانوں کو قابل روزگار بنایا جاسکے: • ٹیکنیکل یونیورسٹی / انسٹی ٹیوٹ • ووکیشنل سینٹر اور آئی ٹی ہب • زرعی اور صنعتی تربیتی مرکز

Official Policy Declaration (English Translation)

Pakistan will depart from producing unemployed generalist degree holders. Under the 'Skill + Education + Industry' framework, each district will house an integrated Technical University/Institute, modern IT Vocational Center, and Agro-Industrial Apprenticeship Hub tied directly to local industry demands.

اہم ترین پالیسی نکات اور اقدامات

  • Skill + Education + Industry ماڈل کا نفاذ۔
  • ہر ضلع میں ووکیشنل سینٹر، آئی ٹی ہب اور زرعی تربیتی مرکز۔
  • ڈگری کے ساتھ ہنر اور براہِ راست روزگار کے مواقع۔

اسی شعبے سے متعلق دیگر پالیسیاں