06
تعلیم اور انسانی ترقیNational Manifesto 2026
مادری زبان
Mother Tongue
سرکاری منشور کی مخصوص اصطلاحات
Mother Tongue SupportTrilingual Fluency
سرکاری منشور کا مستند متن (اردو)
ابتدائی سطح پر بچے کو مادری/مقامی زبان میں سہولت دی جاسکے گی، مگر قومی تعلیمی اور سرکاری نظام کا مرکزی رابطہ اردو ہوگا۔ ہر طالب علم کے لیے اردو، انگریزی اور کم از کم ایک اضافی زبان سیکھنے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔
Official Policy Declaration (English Translation)
Children learn best initially in their mother tongue; foundational primary support will be extended in indigenous languages. Simultaneously, Urdu serves as the primary national bridge language, with rigorous instruction in English and elective regional languages.
اہم ترین پالیسی نکات اور اقدامات
- ابتدائی تعلیم میں مادری زبان کی افادیت کا اعتراف۔
- اردو اور انگریزی کے ساتھ کثیر لسانی مہارت کی حوصلہ افزائی۔
