05
تعلیم اور انسانی ترقیNational Manifesto 2026
یکساں قومی نظام تعلیم
Uniform National Education System
سرکاری منشور کی مخصوص اصطلاحات
One Nation, One Core CurriculumConstitutional Literacy
سرکاری منشور کا مستند متن (اردو)
پاکستان میں طبقاتی تعلیم قومی وحدت کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان عدل پارٹی 'ایک قوم، ایک بنیادی قومی نصاب' کا نظام نافذ کرے گی۔ نصاب میں بنیادی حیثیت کے حامل مضامین:
• قرآن و اسلامیات، پاکستان اسٹڈیز، آئین پاکستان، تاریخ پاکستان
• سائنس، ریاضی، ٹیکنالوجی، معاشیات
• اخلاقیات، تنقیدی فکر، شہری ذمہ داریاں، آئینی حقوق
Official Policy Declaration (English Translation)
Class-divided schooling fractures national cohesion. Pakistan Adal Party will enforce 'One Nation, One Core Curriculum' ensuring that every child masters foundational ethics, constitutional literacy, mathematics, science, technology, economics, critical reasoning, and civic responsibilities.
اہم ترین پالیسی نکات اور اقدامات
- طبقاتی تعلیمی نظام اور تعلیمی تفریق کا خاتمہ۔
- آئین پاکستان اور شہری حقوق نصاب تعلیم کا لازمی حصہ ہوں گے۔
- سائنس، ریاضی اور ٹیکنالوجی کی اعلیٰ معیار کی تعلیم۔
