مرکزی پریس بیانات

سرکاری پریس ریلیز اور قانونی اعلانات

مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے اور بیانات۔

PAP-PR-2026-001
Official Release

سرکاری اعلامیہ: آئین کی بالادستی اور لسانی منافرت کی سیاست کے مستقل خاتمے کا اعادہ

مرکزی ترجمان پاکستان عدل پارٹی نے واضح کیا ہے کہ قومی وحدت کا تحفظ صرف آئین اور قانون کی حکمرانی سے ہی ممکن ہے۔ منشور کی پالیسی نمبر 1 اور 34 کے مطابق پاکستان کا ہر شہری برابر ہے اور صوبے انتظامی سہولت کیلئے بنائے جائیں گے نہ کہ قوموں کو تقسیم کرنے کیلئے۔

Central Media Cell • Islamabadمنشور پی ڈی ایف
PAP-PR-2026-002
Official Release

زرعی ایمرجنسی اور دریائے سندھ طاس کے واٹر سیکیورٹی پلان پر خصوصی قرارداد

پارٹی کی زرعی ٹاسک فورس نے کسانوں کے حقوق، پینے کے صاف پانی اور نہری اصلاحات پر مبنی پالیسی تجاویز جاری کرتے ہوئے فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔

Central Media Cell • Islamabadمنشور پی ڈی ایف