قومی منشور/#03/مقامی حکومت: اقتدار عوام کی دہلیز تک
03
قومی نظریہ اور حکمرانیNational Manifesto 2026

مقامی حکومت: اقتدار عوام کی دہلیز تک

Local Government: Power at the People's Doorstep

سرکاری منشور کی مخصوص اصطلاحات
Local Government AutonomyPower at the People's Doorstep

سرکاری منشور کا مستند متن (اردو)

پاکستان عدل پارٹی صوبائی حکومتوں کی جگہ صرف نئے صوبے بنانے تک محدود نہیں رہے گی۔ ہر صوبے میں: صوبہ، ڈویژن، ضلع، تحصیل، مقامی حکومت کا مؤثر انتظامی نظام قائم کیا جائے گا۔ بلدیاتی حکومتوں کو درج ذیل اختیارات اور مالی وسائل دیے جائیں گے: • پانی اور صفائی • مقامی سڑکیں • بنیادی صحت اور ابتدائی تعلیم • شہری منصوبہ بندی اور بلڈنگ کنٹرول • مقامی ٹرانسپورٹ

Official Policy Declaration (English Translation)

Decentralization cannot stop at the provincial level. In every province, an institutional hierarchy—Province, Division, District, Tehsil, and Local Councils—will be constitutionally secured with guaranteed fiscal transfers. Municipal governments will hold devolved powers over: water supply, sanitation, local road construction, primary healthcare, basic schooling, urban town planning, building codes, and municipal transit.

اہم ترین پالیسی نکات اور اقدامات

  • اختیارات اور فنڈز کی براہِ راست بلدیاتی اداروں کو منتقلی۔
  • صفائی، پینے کا پانی، اور مقامی انفراسٹرکچر منتخب کونسلوں کے سپرد۔
  • شہری منصوبہ بندی اور بلڈنگ کنٹرول میں شفافیت۔